شاید میں غلط بھی ہوسکتا ہوں لیکن میرے خیال میں سب سےزیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو ایسے لوگ میسر ہیں جو اُن کو کھونے سے ڈرتے ہوں ۔۔ جو بلا جھجک، بنا کسی الارم، بنا کسی مطلب کہ اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوں۔۔ جن کو صورتوں سے نہیں کردار اور عمل سے محبت ہو۔۔۔ جو کسی کو اس کی مال و دولت کی بنا پر نہیں بلکہ اس کی سادگی کی وجہ سے چاہتے ہوں۔۔ جو لوگوں کو نہیں ان کے کردار کو تولیں۔۔ جن کو ذات پات نہیں انسان سے محبت ہو۔۔ جن کو اس بات سے فرق نہ پڑے کہ ان کی چاہت کس گلی، کس محلے اور کس سوسائٹی میں رہتی ہے۔۔ جن کو جسموں سے نہیں دلوں سے محبت ہو۔۔ جن کو دل کی بات بتانے کے لئے ڈرنے کی ضرورت نہ پڑے۔۔ جو کسی سے کھیلنے کے لئے نہیں ان سے نبھانے کے لیے ان سے حلال محبت کے لئے جڑے ہوں۔۔۔ ایسے لوگوں کو ضائع کرنے والے ساری زندگی پھر پچھتاوے میں بسر کرتے ہیں۔۔ اگر کوئی ایسا آپ سے مخلص ہے تو اس پر اپنی چالاکیاں نہ آزمائیں ورنہ یاد رکھیں کہ کسی دن آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اپنے ہی ہاتھوں سے ہیرے کو ضائع کر دیا اور تب آپ کے پاس ماسوائے پچھتاوے کے اور کچھ نہیں ہوگا
ہفتہ، 20 اپریل، 2024
سب سے زیادہ خوش قسمت لوگ

About Wedi_Writes
Soratemplates is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں