wedi_writes

اتوار، 5 مئی، 2024

Dare to be successful

مئی 05, 2024 0

 



https://youtu.be/a-qHnY_Vuo0?si=PUdVIFwfZdEtAL9A


جمعرات، 25 اپریل، 2024

میں اکثر کمنٹس میں دیکھتا ہوں کہ اگر لڑکیاں ہیں تو وہ لڑکوں کو غلط کہتی ہیں اور اگر لڑکے ہیں تو وہ لڑکیوں کو غلط کہتے ہیں۔۔ میرے خیال میں تو یہ

اپریل 25, 2024 0

 میں اکثر کمنٹس میں دیکھتا ہوں کہ اگر لڑکیاں ہیں تو وہ لڑکوں کو غلط کہتی ہیں اور اگر لڑکے ہیں تو وہ لڑکیوں کو غلط کہتے ہیں۔۔ میرے خیال میں تو یہ



بدھ، 24 اپریل، 2024

اگر آپ کو دنیا کی حقیقت دیکھنی ہو کہ دنیا کیا ہے اور آپ پر برے وقت میں کیا کیا آپ کے ساتھ ہوسکتا ہے۔

اپریل 24, 2024 0

 اگر آپ کو دنیا کی حقیقت دیکھنی ہو کہ دنیا کیا ہے اور آپ پر برے وقت میں کیا کیا آپ کے ساتھ ہوسکتا ہے۔


منگل، 23 اپریل، 2024

سب سے زیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو....

اپریل 23, 2024 0

 شاید میں غلط بھی ہوسکتا ہوں لیکن میرے خیال میں سب سے زیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں ہوگا 



پیر، 22 اپریل، 2024

اس شخص سے دکھ ملنا جس کو۔۔ زندگی کے سبھی دکھ بتائے ہوں

اپریل 22, 2024 0

 اس شخص سے دکھ ملنا جس کو۔۔ زندگی کے سبھی دکھ بتائے ہوں



اتوار، 21 اپریل، 2024

جواب ہوتے ہوئے بھی ہم خاموش کیوں ہو جاتے ہیں ۔۔؟

اپریل 21, 2024 0

 کبھی کبھی ہمارے پاس الفاظ بہت ہوتے ہیں، کہنے کو، لکھنے کو، کسی کو سمجھانے کو، خود کو یا کسی کو تسلیاں دینے کو، لیکن ہم چپ رہتے ہیں۔۔ 


ہفتہ، 20 اپریل، 2024

سب سے زیادہ خوش قسمت لوگ

اپریل 20, 2024 0


 شاید میں غلط بھی ہوسکتا ہوں لیکن میرے خیال میں سب سےزیادہ خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو ایسے لوگ میسر ہیں جو اُن کو کھونے سے ڈرتے ہوں ۔۔ جو بلا جھجک، بنا کسی الارم، بنا کسی مطلب کہ اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوں۔۔ جن کو صورتوں سے نہیں کردار اور عمل سے محبت ہو۔۔۔ جو کسی کو اس کی مال و دولت کی بنا پر نہیں بلکہ اس کی سادگی کی وجہ سے چاہتے ہوں۔۔ جو لوگوں کو نہیں ان کے کردار کو تولیں۔۔ جن کو ذات پات نہیں انسان سے محبت ہو۔۔ جن کو اس بات سے فرق نہ پڑے کہ ان کی چاہت کس گلی، کس محلے اور کس سوسائٹی میں رہتی ہے۔۔ جن کو جسموں سے نہیں دلوں سے محبت ہو۔۔ جن کو دل کی بات بتانے کے لئے ڈرنے کی ضرورت نہ پڑے۔۔ جو کسی سے کھیلنے کے لئے نہیں ان سے نبھانے کے لیے ان سے حلال محبت کے لئے جڑے ہوں۔۔۔ ایسے لوگوں کو ضائع کرنے والے ساری زندگی پھر پچھتاوے میں بسر کرتے ہیں۔۔ اگر کوئی ایسا آپ سے مخلص ہے تو اس پر اپنی چالاکیاں نہ آزمائیں ورنہ یاد رکھیں کہ کسی دن آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اپنے ہی ہاتھوں سے ہیرے کو ضائع کر دیا اور تب آپ کے پاس ماسوائے پچھتاوے کے اور کچھ نہیں ہوگا